Namaze zuma ki Fazilat

           《《《بخاری 494:》》》
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
” جو شخص جمعہ کے دن مثل غسل جنابت کے ( خوب اچھی طرح ) غسل کرے ، اس کے بعد ( نماز کے لیے ) چلے تو گویا اس نے ایک اونٹ کا صدقہ کیا اور جو دوسری گھڑی میں چلے تو گویا اس نے ایک گائے صدقہ کی اور جو تیسری گھڑی میں چلے تو گویا اس نے ایک سینگوں والا مینڈھا صدقہ کیا اور جو چوتھی گھڑی میں چلے تو گویا اس نے ایک مرغی صدقہ میں دی اور جو پانچویں گھڑی میں چلے تو اس نے گویا ایک انڈا صدقہ میں دیا پس جس وقت امام ( خطبہ دینے ) نکل آتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے کے لیے اندر آ جاتے ہیں ( اور ثواب کا سلسلہ موقوف ہو جاتا ہے ) ۔ “

Comments

Popular posts from this blog

Farmane Mustafa

चुगलखोरी किसे कहते हैं

ईद का वजीफा